پنج‌شنبه, می 2, 2024
Homeخبریںبی۔آر۔اے کا سی پیک کے منصوبے کی سیکورٹی پر معمور قابض فورسز...

بی۔آر۔اے کا سی پیک کے منصوبے کی سیکورٹی پر معمور قابض فورسز پر حملہ۔

کیچ(ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے ہوشاپ میں گونڈ سریں کے مقام پر سی پیک کو سیکورٹی دینے والے آرمی کے چوکی پر راکٹوں و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا، اس کے علاوہ ہمارے سرمچاروں آج شام مند چک اپ ایف سی چوکی کے مرکزی چوکی پر سنائپر رائفل سے حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیا۔ ہماری کاروائیاں بلوچ سرزمین کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز