جمعه, می 3, 2024
Homeخبریںبی آر اے نے کولواہ میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ...

بی آر اے نے کولواہ میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے گزشتہ شب کیچ کے علاقے کولواہ میں کڈ ہوٹل مادگ ء ڈور کورکے مقام پر پاکستانی آرمی کے قافلے پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ جس کے نتیجے میں پاکستانی آرمی کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی۔ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز