Home خبریں بی آر اے نے کولواہ میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ...

بی آر اے نے کولواہ میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

0
کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے گزشتہ شب کیچ کے علاقے کولواہ میں کڈ ہوٹل مادگ ء ڈور کورکے مقام پر پاکستانی آرمی کے قافلے پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ جس کے نتیجے میں پاکستانی آرمی کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی۔ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔

خروج از نسخه موبایل