Homeخبریںبی ایل ایف نے آواران میں پاکستانی فوجی کیمپ پر حملے کی...

بی ایل ایف نے آواران میں پاکستانی فوجی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلیا.

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ نے پاکستانی فوجی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع آواران میں پاکستانی فوجی کیمپ پر حملے کی ذمہ ذادری قبول کرتے ہوئے میڈیا میں جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے ضلع آواران میں زرانکولی کور ندی میں قائم فوجی چوکی پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

ترجمان نے کہا آدھے گھنٹے کی لڑائی میں دشمن فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قابض فورسز اور انکے معاون کاروں پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے.

Exit mobile version