کوئٹہ ( ہمگام نیوز )بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ایک سیکورٹی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ہفتہ کی شام ساڑھے سات بجے آواران میں سیکورٹی فورسز کی لباچ چوکو ،چوکی کے ایک اہلکار کو اسنائپر رائفل سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا یہ بات انہوں نے اتوار کی شب نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پر این این آئی کو بتائی ترجمان نے مزیدکہا کہ بلوچستان کی آزادی تک فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔