پیر, مئی 20, 2024
ہومخبریںبی ایل ایف نے فورسز کے قافلے پرحملے کی ذمہ داری قبول...

بی ایل ایف نے فورسز کے قافلے پرحملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے گیشکور میں فورسز کے قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ آج سرمچاروں نے ریک چاہی کے مقام پر فورسزکے قافلے پر بھاری اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے دو گاڑیوں کو نقصان اور کئی اہلکاروں کو ہلاک و زخمی کیا۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز