پیر, مئی 20, 2024
ہومخبریںکوہلو; بارودی سرنگ دھماکے میں ایک شخص ہلاک

کوہلو; بارودی سرنگ دھماکے میں ایک شخص ہلاک

کو ئٹہ(ہمگام نیوز)کوہلو میں بار ودی سرنگ پھٹنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کوہلو کے علاقے میں نامعلوم افراد کی جانب سے زیر زمین بچھائی گئی بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹنے کے نتیجے میں ایک شخص جلال ہلاک ہوگیا۔ لیویز نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکرضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز