پنج‌شنبه, می 2, 2024
Homeخبریںبی ایل اے نے دو مخبروں کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری...

بی ایل اے نے دو مخبروں کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہاہے کہ منگل کی دوپہر بارہ بجے کے قریب بارکھان اور رکھنی کے درمیان بغاو ،کے علاقے میں ایجنسیوں کیلئے کام کرنے والے دو افراد قادر بخش مری، اور اجمیر بزدار کو فائرنگ کرکے ہلاک کیایہ دونوں افراد خفیہ ایجنسیوں کیلئے مخبری کرتے تھے دونوں افراد کو قتل کرنے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی ایل اے قبول کرتی ہے یہ بات ۔انہوں نے منگل کی شب نامعلوم مقام سے سٹیلائٹ فون پر این این آئی کو بتائی ترجمان نے مزید کہاکہ آئندہ کوئی بھی شخص ایجنسیوں یا دوسری سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا تو انکا بھی یہی انجام ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز