Homeخبریںبی ایل اے نے ریاستی مخبر کے قتل کی زمہ داری قبول...

بی ایل اے نے ریاستی مخبر کے قتل کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان میرک بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے نودین چھلگری کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی۔ انہوں نے کہا کہ نودین چھلگری گزشتہ کئی عرصے سے سرمچاروں کے کیمپوں کی نشاندہی و بلوچ آزادی پسند نوجوانوں کی معلومات ریاستی فورسز کودے رہا تھا جسے کوئٹہ میں قتل کردیا گیا۔ بلوچ لبریشن آرمی ان تمام افراد کو خبردار کرتا ہے کہ جو ریاست کے لئے مخبری کرنے سے باز نہ آئے تو انھیں عبرتناک انجام تک پہنچایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز