بدھ, جون 26, 2024
ہومخبریںبی ایل اے نے کوئٹہ میں پاکستانی ایجنٹ کی قتل کی ذمہ...

بی ایل اے نے کوئٹہ میں پاکستانی ایجنٹ کی قتل کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز نیو کاہان شالکوٹ میں ریاستی ایجنٹ عالم خان لانگہانی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں عالم خان کئی عرصے سے ریاستی ایجنٹ کے طور پر کام کر رہے تھے جسے گذشتہ دن بلوچ سرمچاروں نے نشانہ بنایا، نیوکاہان شالکوٹ میں اس وقت کئی ریاستی ایجنٹ موجود ہیں جو کہ ہمارے نشانے پر ہیں موقع ملتے ہی انھیں عبرتناک انجام تک پہنچایا جائے گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز