Homeخبریںبی ایل اے نے ہرنائی میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری...

بی ایل اے نے ہرنائی میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ شب ہرنائی کے علاقے میں سیکورٹی فورس جسے ہیلی کاپٹر کی مدد حاصل تھی جنہوں نے عام آبادی پر شیلنگ کی جس پر بی ایل اے کے سر مچاروں نے بیرک کے علاقے میں فورسز کے ساتھ مقابلہ کیا اور فورسز کے 6اہلکار اس مقابلے میں ہلاک اور 5زخمی ہوئے ۔ یہ بات انہوں نے پیر کی شب کی نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پر این این آئی کو بتائی ۔ترجمان نے کہاکہ واقعے کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے

Exit mobile version