شال (پریس ریلیز) اطلاع کے مطابق آزاد بلوچ نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ یکم ستمبر ، 2026: بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچار 28 اگست کو پنجپائی کے مقام کڑمب میں ایک معمول کی گشت پر نکلے ہوئے تھے کہ ان کا سامنا علاقے میں بد امنی اور عام عوام کو ہراساں کرنے والی پاکستانی قابض فورسز سے ہوا۔ ہمارے سرمچاروں نے پاکستانی فورسز کو دیکھتے ہی اپنی پوزیشن سنبھال لئے اور دشمن پر شدید فائرنگ کردی۔ دن کے دو بجے سے چار بجے جاری رہنے والی اس جھڑپ میں دشمن کو جانی نقصان اٹھانی پڑی ۔ بی ایل اے کی مربوط و موثر جنگی حکمت عملی کی وجہ سے دشمن کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
قابض دشمن کے خلاف ہماری
یہ جنگ بلوچستان کی مکمل آزادی تک شدت کے ساتھ جاری رہیں گے۔


