Homeخبریںتجابان: فوج پر حملے میں ایک اہلکار کو ہلاک،دو زخمی کیے،بی ایل...

تجابان: فوج پر حملے میں ایک اہلکار کو ہلاک،دو زخمی کیے،بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ منگل کی رات نو بجے سرمچاروں کیچ، تجابان کے علاقے کرکی میں پاکستانی فوج کی حفاظتی چوکی پر اسنائپر اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے ایک فوجی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوا۔ مزکورہ  فوجی کیمپ سی پیک روٹ پر قائم ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں اور دشمن فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک  جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز