تربت (ہمگام نیوز) کیچ بار ایسوسی ایشن نے اسلام آبادمیں بلوچ طلباء پر غیرقانونی ایف آئی آرکے اندراج کے خلاف آج پیر7مارچ کو عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیاہے۔