Homeخبریںتربت، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان جان بحق 

تربت، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان جان بحق 

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر تربت پارک ہوٹل کے قریب آج صبح گیارہ بجے نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کوقتل کیا۔

مذکورہ نوجوان کی شناخت عدیل ولد ماسٹر اقبال کے نام سے ہوا ہے جو آپسر کا رہائشی ہے۔

ذرئع کے مطابق عدیل چند ماہ پہلے جبری گمشدگی کا شکاربھی رہا ہے۔رہائی کے بعد آج اسے فائرنگ کرکے قتل کیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز