Homeخبریںتربت، ٹیچنگ ہسپتال میں قابض پاکستانی فورسز ایف سی نے دو...

تربت، ٹیچنگ ہسپتال میں قابض پاکستانی فورسز ایف سی نے دو نعشیں منتقل کردی

تربت ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ تربت سے ذرائع کے مطابق دو افراد کی گولیوں سے چھلنی نعشیں قابض پاکستانی ایف سی کی جانب سے آج ٹیچنگ ہسپتال تربت لائی گئی ہیں۔

خدشہ ظاہر کیاجارہاہے کہ زیر حراست جبری لاپتہ افراد کی نعشیں ہوسکتی ہیں ، لاشوں کی شناخت اور واقعے سے متعلق مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز