شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںتربت:نیشنل پارٹی کے ضلعی سیکریٹریٹ پر دستی بم سے حملہ

تربت:نیشنل پارٹی کے ضلعی سیکریٹریٹ پر دستی بم سے حملہ

تربت(ہمگام نیوز)نیشنل پارٹی کےضلعی سیکریٹریٹ تربت پر دستی بم حملہ جانی نقصان نہیں ہوا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے آج صبح نیشنل پارٹی کے ضلعی سیکرٹریٹ کو اس وقت نشانہ بنا کر دستی بم پھینک دیا جب پارٹی آفس میں پارٹی کارکنان موجود تھے۔

بم دھماکہ دفتر کے باہر ہوا جس سے جانی نقصان نہیں ہوا۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی نیشنل پاٹی کے دفتر کو نشانہ بنایاگیا جس میں نیشنل پارٹی کے آٹھ کارکنان زخمی ہوئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز