اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںکاہان ایف سی چوکی پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔بی ایل اے

کاہان ایف سی چوکی پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔بی ایل اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پہ میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بروز بدھ شام کے وقت ہمارے سرمچاروں نے کاہان کے علاقے چھپی کچ لڑا بگا کے مقام پر ایف سی چوکی پر خودکار اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ اس حملے میں ایف سی کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہوئے۔ آزاد بلوچ نے کہاکہ ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کر تی ہے۔ ہمارے یہ حملے بلوچ قومی ریاست کی آزاد حیثیت کی بحالی اور بلوچ قومی واک و اختیار کے حصول تک جاری رہینگی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز