جمعه, می 3, 2024
Homeخبریںتربت:پاکستانی فوج کے ہاتھوں بلیدہ کا رہائشی اغواء

تربت:پاکستانی فوج کے ہاتھوں بلیدہ کا رہائشی اغواء

تربت(ہمگام نیوز)تربت سے پاکستانی فوج کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند حراست کے بعد لاپتہ اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے سگانی سر میں گزشتہ روز پاکستانی آرمی و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے بلوچ فرزند رحیم جان ولد عبداللہ کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا جو بلیدہ کے علاقے مہناز کا رہائشی ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز