تربت(ہمگام نیوز)تربت کے علاقے دشت سے تین روز قبل کنچتی کراس سے قابض پاکستانی آرمی و ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں اغواء ہونے والے چیئرمین دوست محمد ولد حسن سکنہ گومازی کی مسخ شدہ لاش برآمد،یاد رہے چیئرمین دوست محمد شہید طاہر بلوچ کے والد ہیں ۔