تربت (ہمگام نیوز)انجمن تاجران کیچ کے رہنمااور یوسی گوکدان کے سابق ناظم حاجی عبدالرحمن کا بیٹا بیزن رحمن اغواء۔گزشتہ شام مسلح افراد نے مین بازار تربت میں گوکدان کی معروف شخصیت اور انجمن تاجر ا ن تربت کے رہنما حاجی عبدالرحمن کے جوان سال بیٹے اور خضدار انجنیئرنگ کالج کے طالب علم بیزن رحمن کو ان کے دکان سے اغواء کرلیا۔


