کوئٹہ(ہمگام نیوز)مستونگ کے علاقے دشت کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ ہوا ہے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ریلوے حکام کے مطابق دھماکےسے ریلوے ٹریک کوجزوی نقصان پہنچا ہے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے، دھماکے کے بعد ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔