پنج‌شنبه, می 2, 2024
Homeخبریںتربت :تمپ سے دو لاشیں برآمد

تربت :تمپ سے دو لاشیں برآمد

تربت(ہمگام نیوز)تمپ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق تمپ کے علاقے کوشقلات میں صبح کے وقت جنگل میں دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئے جن کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا ہیں جن کی شناخت عامر ولد سعید اور شعیب ولد ہاشم کے نام سے ہوئی ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز