Homeخبریںتربت: شاہی تمپ ہسپتال کے کراس پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم،...

تربت: شاہی تمپ ہسپتال کے کراس پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

تربت( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تربت شاہی تمپ ہسپتال کے کراس پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے ہیں

جان بحق افراد کی شناخت گنگزار رفیق سکنہ چاہ سر کے نام سے ہوئی ہوئی ہے،نعش اور زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہےـ

Exit mobile version