Homeخبریںتربت شہر سے 5 لاشیں برآمد

تربت شہر سے 5 لاشیں برآمد

تربت(ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تربت شہر سے 5 لاشیں برآمد ہو گئے ہیں ‫
تاحال ان لاشوں کے بارے میں کوئی تفصیلات موصول نہیں ہوئی لاشوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیالاشوں کی اب تک شناخت نہ ہوسکی ہے ‫

خدشہ ہے کہ قابض پاکستانی فورسز کی جارحیت پنجگور اور نوشکی حملوں کے بعد سے جاری ہے عالیہ دنوں میں قابض ریاستی اداروں کی جانب سے کئی بلوچ طالب علم جبری گمشدگی کے شکار کئے گئے اور بلوچستان میں ماورائے قتل و غارت کے سلسلے میں تیرے دیکھنے میں آئی ہے اور یہ نامعلوم لاشیں بلوچ سنگ پرسنز کے ہوسکتے ہیں-

یہ بھی پڑھیں

فیچرز