جمعه, می 3, 2024
Homeخبریںتربت فائرنگ سے دو افراد ہلاک

تربت فائرنگ سے دو افراد ہلاک

تربت (ہمگام نیوز)تربت سے دوافراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ۔پولیس کے مطابق دونوں افراد کی لاشیں تربت کے علاقے چاہ سر سے ایک مکان سے ملی ہیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ علاقہ پولیس نے لاشوں کو شناخت اور دیگر کاروائی کےلئےڈسٹرکٹ اسپتال تربت منتقل کردیاگیا۔ بعد میں ان کی شناخت سیٹھ سراج ولد کینگی اور اس کا ملازم وسیم کے نام سے ہوئی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز