تربت(ہمگام نیوز) قبضہ گیر پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ نوجوان بازیابی کے کچھ دیر بعد دوبارہ حراست کے بعد لاپتہ, اطلاعات کے مطابق مجاھد ولد رحمدل ساکن گورکوپ کو اکیس مارچ 2017 کو تربت تعلیم چوک سے گاڑی سے اتار کر لاپتہ کردیا گیا تھا شدید تشدد کرنے کے بعد آج رہا کر کے بھائی کے حوالے دیا گیا اور کچھ ہی دیر بعد تربت بازار سے پاکستانی فورسز نے حراست میں لیکر دوبارہ لاپتہ کر دیا
جبکہ ایسی طرح ہوشاب سے ایک سال قبل فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والا شخص بازیابی کے بعد دوبارہ لاپتہ کیا گیا مزید معلومات کے مطابق شوکت ولد واحدبخش کو گزشتہ سال ریاستی فورسز نے اغوا کیچ : فورسز نے لاپتہ نوجوان کو بازیاب کرنے کے بعد دوبارہ لاپتہ کردیا


