Homeخبریںتربت: قابض فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند اغوا،

تربت: قابض فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند اغوا،

کیچ (ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق پاکستان کے قابض فورسز نے تربت شہر سے ایک بلوچ فرزند کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور اغوا کردیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تربت شہر سے پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے مشترکہ طور پر اقبال بلوچ ولد رحمت سکنہ سرہ گڈگی بالگتر کو حراست میں لیکر فوجی کیمپ میں منتقل کردیا۔

Exit mobile version