Homeخبریںپنجگور:مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

پنجگور:مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے گوارگو میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے درمحمد ولد ملا بخش کو ہلاک کردیا

Exit mobile version