تربت ( ہمگام نیوز )مقبوضہ بلوچستان تربت کے علاقے تمپ میں گذشتہ روز میرآباد سے قابض پاکستانی فورسز نے بازار اور گردنواح کے علاقوں میں چھاپوں کے دوران متعددافراد کو حراست میں لیکر لے گئے تاہم جن میں سے دیگر افراد رہا ہوگئے ،مگر پانچ افراد ایوب ولد واحد بخش، فضل ولد فدا، سعید ولد داد محمد، ضیاالحق ولد اسد اللہ اور عابد علی ولد اسد اللہ جبری لاپتہ ہیں ۔
تربت قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 5 افراد جبری لاپتہ
یہ بھی پڑھیں


