پنج‌شنبه, می 2, 2024
Homeخبریںتربت : قابض پاکستان آرمی کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند اغواء

تربت : قابض پاکستان آرمی کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند اغواء

تربت(ہمگام نیوز)تربتمیں پاکستانی فوج نے ایک نوجوان کو حراست بعد لاپتہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز 18فروری کو پاکستانی فوج نے تربت میں دشتی مارکیٹ سے ثنا اللہ ولد عبدالغفور نامی ایک نوجوان کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔کہا جاتا ہے کہ ثنا اللہ دشتی بازار تربت کے رہائشی ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز