جمعه, می 17, 2024
Homeخبریںتربت و گوادر سے پاکستانی فوج کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزندلاپتہ،ایک بازیاب

تربت و گوادر سے پاکستانی فوج کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزندلاپتہ،ایک بازیاب

تربت/گوادر(ہمگام نیوز) تربت میں ایک پاکستانی فوج کے ہاتھوں حراست کے بعد لاپتہ اطلاعات کے مطابق تربت مین بازار سے پاکستانی فورسز وخفیہ اداروں نے ایک شخص کو حراست میں لیکر لاپتہ کیا جن کی شناخت مختار ولد بختیار کے نام سے ہوگئی ۔دریں اثناگوادر نیاآباد سے فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے ریاض ولد داد کریم کو فورسز کے اذیت خانے سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا ہے ۔مقامی ذرائع کے مطابق ریاض کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے –

یہ بھی پڑھیں

فیچرز