جمعه, می 17, 2024
Homeخبریںتمپ میں قابض فوج کے کیمپ پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا۔...

تمپ میں قابض فوج کے کیمپ پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ بی آر اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز) آزادی پسند بلوچ مسلح تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی (بی آر اے) نے تمپ میں قائم قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی۔

بی آر اے کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائیٹ فون کے ذریعے میڈیا دفاتر فون کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکی تنظیم سے وابستہ سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل تمپ میں قائم قابض پاکستانی فوج کے ایک کیمپ کو راکٹوں اور دیگر جدید ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز