تربت(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کرکی سے تعلق رکھنے والا نوجوان قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں اغواء ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق ساجد سراج مہران انجینئیرنگ یونیورسٹی جامشور کا طالب علم ہے اور وہ اپنی چھٹیاں گزارنے کے لئے گھر آیا ہوا تھا جس کو پاکستانی فوج نے اغواء کرکے اپنے ٹارچر سل میں منتقل کردیا۔


