شنبه, آوریل 27, 2024
Homeخبریںتربت کے علاقے میں فورسز کا آپریشن، متعدد بلوچ اغواء ایک شہید

تربت کے علاقے میں فورسز کا آپریشن، متعدد بلوچ اغواء ایک شہید

تربت(ہمگام نیوز) آج الصبح میرانی ڈیم کے علاقوں میں قابض فورسز نے آپریشن کے دوران متعدد بلوچ فرزند اغواء کیئے اور ایک بلوچ فرزند کو شہیدکردیا.اطلاعات کے مطابق میرانی ڈیم کے علاقے پیرانی لمبا اور جنگلوں میں پاکستانی آرمی نے آپریشن کرکے متعدد بلوچ فرزند اغواء کر لیے اور ایک بلوچ فرزند کو شہید کردیا۔ آپریشن کے دوران فورسز نے گروں سے قیمتی ساز و سامان لوٹ لیا اور بعد میں گروں کو  نذر آتش کر دیا۔ آپریشن میں بشود مری ولد بہار  کو اغواء کرنے کے بعد شہید کر دیا جبکہ اسکا بھائی منظور مری اور والد بہار مری تاحال لاپتہ ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز