تربت(ہمگام نیوز)تربت و گوادر میں بلوچ ٹراسپورٹ یونین کی جانب سے تربت اور گوادر میں شٹرڈون ہڑتال کی گئی ہیں اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مسلح افراد کی جانب ٹینکروں و بسوں پر حملے کی وجہ سے آج ٹراسپورٹ یونین نے مکران بھر میں دکانے بند کردی