شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںترک فضائی حملوں کے خلاف امریکہ نے ایکشن نہ لیا تو رقہ...

ترک فضائی حملوں کے خلاف امریکہ نے ایکشن نہ لیا تو رقہ سے دست بردار ہونگیں۔وائی،پی،جے۔

مشرق وسطہ(ہمگام نیوز) کردش وومینز پروٹیکشن یونٹ (وائی پی جے) کے ترجمان نسرین عبداللہ نے کہا ہمیں گروپ فورس کی طرف یہ دباؤ بڑھ رہا ہے کہ اگر امریکہ نے کرد آزادی پسندوں کے خلاف ترک فضائی بمباری کے خلاف صحیح رد عمل ظاہر نہ کیا تو ہم ISIS کے مضبوط ترین گڑھ الرقّہ کی جنگ سے دست بردار ہوجائینگے.  ترک فضائی بمباری کے حوالے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کردہ مزاحمتی بیان قابل قبول نہیں. امریکا کو ٹھوس رد عمل ظاہر کرنا ہوگا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز