تفتان ( ہمگـام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے تفتان قابض پاکستانی ایف سی ریفلرز کے ہاتھوں زخمی ہونے والا نوکنڈی کے رہائشی و گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نوکنڈی کے طالب علم صابر علی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے ـ