Homeخبریںتمپ:مسلح افراد کا پاکستانی فوج پر حملہ،جانی نقصان کی اطلاع

تمپ:مسلح افراد کا پاکستانی فوج پر حملہ،جانی نقصان کی اطلاع

 

تمپ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کیچ کے تحصیل تُمپ میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج پر حملہ کردیا ہے۔

ذرئع کے مطابق گزشتہ رات 09 بجے نامعلوم مسلح افراد نےتُمپ کے علاقے ملانٹ میں قائم  پاکستانی فوج پر حملہ کردیا ہے۔
حملے میں پاکستانی فوج کے جانی نقصان کی اطلاعات ہیں۔
تاہم حملے کی زمہ داری ابھی تک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

 

Exit mobile version