جمعه, می 17, 2024
Homeخبریںتمپ:پاکستانی آرمی نے ایک ہی خاندان کے تین بلوچ فرزندوں کو شہید...

تمپ:پاکستانی آرمی نے ایک ہی خاندان کے تین بلوچ فرزندوں کو شہید کردیا

کیچ(ہمگام نیوز)تمپ کے علاقے پاکستانی فوج کے ہاتھوان تین بلوچ فرزند شہید،اطلاعات کے مطابق تمپ کے علاقے رودبن میں پاکستانی فوج نے علی الصبح ساڑھے تین بچے ایک گھر پر چھاپہ مار کر وہاں سے ولید ولد ولی محمد،عامر ولد جلیل،ارشاد مجیب کو حراست بعد ساتھ لے گئے اور ایک گھنٹے بعد رودبن پل کے نیچے تینوں افراد کو گولیوں سے بھوند کر شہید کردیا،واضح رہے کہ تینوں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے اور تینوں کزن تھے

جلیل ،ولی احمد اور مجیب الرحمٰن بی این ایم کے سرگرم رکن شہید اعظم کے بهائ ہیں. جنکو چار سال پہلے دشمن فوج نے بس سے اتار کر لاپتہ کیا تها. اور کچه عرصہ بعد انکے گولیوں سے چهلنی لاش پهینک دیا تها

واضح رہے قابض پاکستانی فورسز دو دن پہلے ایسی طرح دو بلوچ فرزندوں کو گھر سے حراست میں لیکر بعد شہید کردیا تھا ،

یہ بھی پڑھیں

فیچرز