تمپ (ہمگام نیوز )تمپ میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ ،فورسز کا عام آبادی پر مارٹر گولہ فائر ذرائع کے مطابق تمپ میں بلوچ سرمچاروں نے تمپ قلات و ایکسینج پر قائم ایف سی کے مورچوں پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کردیا فورسز نے جوابی حملے میں مقامی آبادی پر متعدد مارٹر گولے فائر کیے ہلاکتوں کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے