جمعه, می 17, 2024
Homeخبریںکولواہ میں پاکستانی فوج کی چوکیوں پر حملہ کرکے کئی اہلکار ہلاک...

کولواہ میں پاکستانی فوج کی چوکیوں پر حملہ کرکے کئی اہلکار ہلاک کیے :بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز)​ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے پاکستانی فوج کی دو چوکیوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سٹیلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ ضلع کیچ کے حدود میں کولواہ کے علاقے شاپکول میں آرمی کی دو چوکیوں پر سرمچاروں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر کے فورسز کے کئی اہلکار ہلاک و زخمی کیے،گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز