یکشنبه, می 5, 2024
Homeخبریںتمپ: قابض پاکستانی فورسز پر حملہ، جانی نقصان کی اطلاع

تمپ: قابض پاکستانی فورسز پر حملہ، جانی نقصان کی اطلاع

تربت( ہمگام نیوز) تمپ کے پہاڑی علاقوں میں قابض آرمی کی جارحیت، کمک کو آنے والے فوجیوں پہ بلوچ سرمچاروں کا حملہ، تفصیلات کے مطابق کل تمپ کے پہاڑی علاقے کلبر میں قابض پاکستان آرمی کی فضائی و زمینی فورسز نے بڑے پیمانے پر جارحیت کی جاور کئی مقامات پہ شیلنگ بھی کی، قابض فورسز کی جارحیت کو مزید وسع کرنے کےلئے آنے والی کمک کی جو کہ چار گاڑیوں پر مشتمل تھی ، ان پر بلوچ سرمچاروں نے تگران کے مقام پر چھوٹے و بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے آمدہ اطلاع کے مطابق قابض فورسز کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ، عینی شاہدین کے مطابق قابض فورسز کی ایک گاڑی مکمل تباہ ہوگئی ، تاہم ابھی تک کسی نے بھی اس حملے کی ذؐہ داری قبول نہیں کی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز