اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںزہری اور واشک کے علاقے سے نعش برآمد

زہری اور واشک کے علاقے سے نعش برآمد

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) واشک کے علاقے سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو لیویز کو دوران گشت واشک کے علاقے ناگ سے ایک شخص کی تشددزدہ لاش ملی جسے لیویز نے قبضے میں لیکر ہسپتال کے مردہ خانے میں شناخت کے لئے رکھوا دیا اور زہری سے بارہ روز قبل لاپتہ ہونے والے شخص کی نعش کنویں سے برآمد۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز