سه‌شنبه, می 7, 2024
Homeخبریںتمپ: قابض پاکستان آرمی کے ہاتھوں درجنوں بلوچ فرزند اغواء

تمپ: قابض پاکستان آرمی کے ہاتھوں درجنوں بلوچ فرزند اغواء

تمپ( ہمگام نیوز) تمپ مین بازار سے قابض پاکستانی فورسز نے گیارہ بلوچ فرزندوں کو حراست کے بعد لاپتہ کردیا اطلاعات کے مطابق آج صبح 10 بجہ کے قریب قابض پاکستانی آرمی و خفیہ اداروں نے تمپ مین بازار میں 11 دکانداروں کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا جن میں سے 5 افراد کی نام معلوم ہوسکے جن کے نام لیاقت سکنہ ملانٹ  ، شکیل سکنہ دازن ،نعیم ناز ، سکنہ تمپ رامان ولد ابراھیم سکنہ دازان ، سہیل سکنہ تمپ ،جلیل قریش سکنہ تمپ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز