ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںتمپ میں دو گولیوں سے چھلی لاشیں برآمد

تمپ میں دو گولیوں سے چھلی لاشیں برآمد

تربت (ہمگام نیوز)تربت علاقے تمپ میں دو گولیوں سے چھلی لاشیں برآمد آمدہ اطلاعات کے مطابق تمپ کے علاقے ردبن میں دو تشدد زدہ لاشیں برآمد لاشوں کو تمپ ہسپتال منتقل کردیا جن کی شناخت سعید ولد امیر سکنہ رودبن اور امجد ولد گہرام جو مند کا رہائشی ہیں جن کو آج الصبح قابض پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ردبن میں ایک گھر سے حراست میں لیکر رودبن پل کے نیچے فائرنگ کرکے شہید کردیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز