پنج‌شنبه, می 2, 2024
Homeخبریںتمپ کا رہائشی کراچی سے پاکستانی اہلکاروں کے ہاتھوں اغواء

تمپ کا رہائشی کراچی سے پاکستانی اہلکاروں کے ہاتھوں اغواء

کراچی (ہمگام نیوز)کراچی سے پاکستانی رینجر و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ایک بلوچ فرزند کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے نیول کالونی میں پاکستانی رینجر و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے گھر میں گھس کر واراث بلوچ کو اغواء کر لیا جو کوہاڈ تمپ کا رہائشی ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز