تہران(ہمگام نیوز ) اطلاع کے تہران کے علاقے شہریار میں میں قابض ایرانی فورسز ایک بلوچ مزدور کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ تفصیلات کے قابض ایرانی دارالحکومت تہران کے علاقے شہریار میں ایرانی فورسز نے ایک بلوچ مزدور کی موبائل فون چیک کرنے کے بعد اسے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے ۔
گرفتار شدہ اس شخص کی 22 سالہ محمد امین ناروہی ولد داد کریم کے نام سے ہوئی۔
واضح رہے کہ شہریار شہر میں فوجی دستے ایک ریسٹورنٹ میں کام کرنے والے اس بلوچ شہری کو موبائل فون چیک کرنے کے بعد گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے۔ جو کہ بنپور کا رہائشی ہے اور شہریار میں مزدوری کرتا تھا۔