جمعه, می 17, 2024
Homeخبریںتیرتیج آرمی چوکی پر حملہ کر کےکئی اہلکاروں کو ہلاک کیا:بی ایل...

تیرتیج آرمی چوکی پر حملہ کر کےکئی اہلکاروں کو ہلاک کیا:بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے آواران میں آرمی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ آواران کے علاقے تیرتیج میں جک آرمی چوکی پر سرمچاروں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر کے آرمی کے کئی اہلکاروں کو ہلاک و زخمی کیا،گہرام بلوچ نے کہا کہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز