Homeخبریںجبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے سرگرم کارکن حوران بلوچ کے...

جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے سرگرم کارکن حوران بلوچ کے والد محمد حنیف سمالانی انتقال کر گئے

شال (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق انسانی حقوق کی جہد کار اور وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے جنرل سیکرٹری حوران بلوچ کے والد محمد حنیف سمالانی انتقال کر گئے ۔

تفصیلات کے مطابق برسوں سے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے سرگرم خاتون انسانی حقوق کے علمبردار اور وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز جنرل سیکرٹری حوران بلوچ والد انتقال کر گئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز